دوستو اس چودہ اگست پے نیا کام کیوں نہ کیا جاۓ اگر پودے لگا کر یہ دن منایا جاۓ تو ہمارا ملک بھی خوبصورت ہو گا صدقہ بھی ہو جاۓ گا اور ملک کا ماحول بھی بہتر ہو گا۔
دوستو اس چودہ اگست پے نیا کام کیوں نہ کیا جاۓ اگر پودے لگا کر یہ دن منایا جاۓ تو ہمارا ملک بھی خوبصورت ہو گا صدقہ بھی ہو جاۓ گا اور ملک کا ماحول بھی بہتر ہو گا۔
حکومتی ادارے جن کے پاس ہمارے ٹیکس کے پیسے جاتے ہیں
وہ ضلع کے سطح پر بھی پیسے دیے جاتے ہیں کہ اُنکو استعمال میں لایاجائے
تو
جس ادارے ۔۔۔۔اور۔۔۔اُس ۔۔۔کے سیکشن کی یہ ذمہ داری ہے
وہ
ادارے لوگوں میں پودے تقسیم کرے
شناختی کار کی کاپی رکھ کر
پھر
بعد میں اُنکو چیک بھی کیا جائے ۔۔۔۔یا۔۔۔رپورٹ لی جائے کہ کہاں لگایا وہ پورا
اور
پھر مانیٹرینگ بھی کی جائے کہ لگا ۔۔۔۔14 اگست کو پودا لگایا
اور
عیدالضحیٰ
پر بکرے کو کھلا دیا
پھر
جا کر کوئی بات بنے گی ورنہ پیسے ضائع ہونگے
یا
پھر عید الضحیٰ کے گزر جانے کا انتظار کیا جائے
گاؤں وغیرہ میں تو شاید یہ کام تکمیل کو پہنچے پر شہروں میں
بکروں کے نظر ہوجانے ہیں
-۔--۔
مانیٹر ینگ کے بغیر ۔۔۔۔خواب ہے
اس کام میںدوستو اس چودہ اگست پے نیا کام کیوں نہ کیا جاۓ اگر پودے لگا کر یہ دن منایا جاۓ تو ہمارا ملک بھی خوبصورت ہو گا صدقہ بھی ہو جاۓ گا اور ملک کا ماحول بھی بہتر ہو گا۔
میں آپ کے ساتھ ہوں
Good Thoughts Bro!
bahot khob janab
good work dear
جشنِ آزادی پر درخت لگائیں ۔۔۔پر۔۔۔عیدالضحیٰ پر بکروں سے بچائیں
good work dear
nIX
Bookmarks