آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو میراالسلام علیکم
کل میں آن لائن آنے کی بے حد کوشش کی لیکن انٹرنیٹ نے ساتھ نہ دیا
آج میں گزشتہ یوم آزادی کی خوشی میں پانچ سی لائن مفت یہاں شئیر کرنے والا ہوں۔
لیکن بدلے میں مجھے بس کچھ رپلائز چاہیے۔
ایسے رپلائز جن میں میری سی لائن کو لگا کر چینلز کی تصاویر بنا کر یہاں شئیر کی جائیں۔
اگر آپ سب کو سی لائن پسند آئے تو میں یہی پینل ریچارج کرواتا رہوں گا اگر نہ پسند آئے تو کوئی نیا پینل خرید کر کام کروں گا۔
شکریہ
Bookmarks