وعلیکم اسلام
بہت ہی پیارا ٹیٹوریئل شیئر کیا ہے
بہت شکریہ
Never Stop Learning And Growing
nice sharing
بہت اچھا
ٹیوٹوریل شیئر کیا ہے
شکریہ پیا رے بھائی
ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ ہے۔
اور اس طرح کے کام سیکھنے کا بھی مزہ آتا ہے۔
کیوں کہ اڈوب پر تھوڑا بہت کام کر لیتا ہوں اس لئے نئی چیز سیکھنے میں مزہ آتا ہے۔
پچھلے ایک ماہ سے مصروفیت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ایک وقت میں تین پراجیکٹ دیکھنے پڑتے ہیں اور تینوں مختلف جگہوں پر۔ ایک لاہور ایک مالم جبہ سوات اور ایک مظفرگڑھ ملتان سے تھوڑا آگے جس کی وجہ سے اس فورم کو بھی زیادہ وقت نہیں دے پا رہا لیکن کوشش ہوتی ہے کہ روزانہ وزٹ ضرور کروں۔
good
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
وعلیکم السلام
بہت ہی کمال کا ٹیوٹوریل بنایا آپ نے.
ماشاءاللہ
آپ کے اگلے تهریڈ کا انتظار رہے گا
- - - Updated - - -
وعلیکم السلام
بہت ہی کمال کا ٹیوٹوریل بنایا آپ نے.
ماشاءاللہ
آپ کے اگلے تهریڈ کا انتظار رہے گا
جن دوستوں نے تھریڈکو وزٹ کیا اور ریپلائی نہیں دی اُن کا بھی بہت شکریہ
Bookmarks