Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 33 of 33

Thread: کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بڑھانے کے دس طریقے

  1. #25
    awii's Avatar
    awii is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2018 @ 07:04 PM
    Join Date
    08 Mar 2016
    Location
    daska
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    16
    Credits
    -536
    Thanked
    8

    Default

    informative ......

  2. #26
    nomizindabad1 is offline Member
    Last Online
    2nd October 2018 @ 09:31 PM
    Join Date
    25 Sep 2018
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    244
    Thanked
    0

    Default

    vava nic jnb

  3. #27
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    11th July 2024 @ 04:58 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,598
    Threads
    39
    Credits
    58,731
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=ALi.KHan1;5817297]
    السلام علیکم عزیز دوستوں
    کمپیوٹر آرٹیکل سیکشن میں ایک نیو تھریڈ کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہوں
    آج کا میرا ٹاپک ہے

    کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بڑھانے کے دس طریقے

    پیارے دوستوں ہم اپنے کمپیوٹر کو روز استعمال کرتے ہیں اور بہت سے کمپیوٹر ہیں جو ہر وقت انٹرنیٹ سے جڑے رہتے ہیں آپ دوستوں کے ساتھ آج کچھ ایسی ٹپس شئیر کروں گا جس سے نہ صرف آپ کے کمپیوٹر کی بوٹ سپیڈ میں اضافہ ہو گا بلکہ کمپیوٹر کے پرفارمنس میں بھی نکھار آئے گا ۔
    تو دوستوں چلتے ہیں ٹاپک کی طرف

    نمبر 1
    (Bios Setting) بائےاوس سیٹنگ


    Attachment 485850

    ڈئیر فرینڈز ہمارے کمپیوٹر بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سے ونڈو بوٹ پر سیٹ ہوتے ہیں اس بات کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو کرنی ہے تو ونڈو بوٹ ڈیوائس کو سیٹ کرنا پڑتا ہے جن کمپیوٹرز میں بائے ڈیفالٹ سی ڈی روم سیٹ ہو تو اس سسٹم میں ونڈو اسٹارٹ ہونے میں ٹائم لگ جاتا ہے تو اس ٹائم ویسٹ سے بچنے کے لئے آپ اپنی کمپیوٹر میں بائے اوس سیٹ اپ میں جائیں اور ونڈو بوٹ ڈیوائس کو ہارڈ ڈرائیو پر سیٹ کریں ۔ کیونکہ روز روز ہم نے ونڈو انسٹال نہیں کرنی ہوتی اس لئے جب بھی ضرورت ہو تو ہم دوبارہ چینگ سیٹنگ کر سکتے ہیں

    نمبر 2
    اسٹارٹ اپ پروگرامز کو ختم کرنا


    Attachment 485851

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر سسٹم میں کچھ پروگرامز ایسے انسٹال ہوتے ہیں جو ونڈو اسٹارٹ اپ کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہو جاتے ہیں ۔ ان پروگرامز یا سافٹ وئیر کی وجہ سے ونڈو اسٹارٹ اپ ٹائم کافی لگ جاتا ہے۔ آپ ان پروگرامز کی سیٹنگ کر سکتے ہیں کہ کون سا سافٹ وئیر اسٹارٹ اپ ک ساتھ ہی اسٹارٹ ہو اور کونسا نہیں
    لکھیں گے۔ msconfig یہ سیٹنگ کرنے کے لئے آپ ونڈو سیون میں اسٹارٹ پر کلک کریں گے اور رن پر کلک کر کے اوپن ہونے والی ونڈو میں
    جس سے ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ کو اسٹارٹ اپ ٹیب پر کلک کرنے کے بعد ان پروگرامز کی لسٹ نظر آئے گی جو خود بخود اسٹارٹ ہو جاتے ہیں
    اب یہ آپ کی مرضی پر انحصار کرتا ہے کہ آپ کونسے پروگرام کو ونڈو کے اسٹارٹ کے ساتھ اسٹارٹ کرنا چاہتے ہیں اور کونسے پروگرام کو نہیں ۔ تمام سیٹنگ کرنے کے بعد اپلائی پر کلک کر دیں۔ اس سے ونڈو اسٹارٹ اپ ٹائم میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔

    نمبر 3
    (Window Services Delay Time Set) ونڈو سروسز ڈی لےٹائم


    Attachment 485852

    دوستوں نمبر 2 پروگرامز کی طرح ونڈو کہ اپنی سروسز بھی ایسی ہوتیں ہیں جو ونڈو کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہوتی ہیں
    بیشک ان سروسز کو پرمننٹ اسٹاپ کرنے سے کمپیوٹر کی کارکردگی میں فرق ہو سکتا ہیں لیکن ہم ان سروسز میں یہ سیٹنگ کر سکتے ہیں کہ کمپیوٹر جب اسٹارٹ ہو تو یہ سروسز ساتھ ہی اسٹارٹ نہ ہو جائیں بلکہ کچھ ٹائم کے بعد جب پی سی مکمل ورکنگ آرڈر میں آجائے تو یہ سروسز اسٹارٹ ہوں۔ یہ سیٹنگ کرنے کے لئے آپ کو اسٹارٹ پر کلک کر کے سرچ باکس میں سروسز لکھ کر انٹر پریس کرنا ہے جس کے بعد ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ دائیں طرف تمام سروسز ملاحظہ کر سکیں گے کسی بھی سروس کی سیٹنگ اُس پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز سے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

    نمبر 4
    غیر ضروری ہارڈ وئیر کو ڈس ایبل کرنا


    Attachment 485853

    دوستوں ونڈو اسٹارٹ ہونے کے ساتھ ہارڈ وئیر کے ڈرائیورز بھی لوڈ ہوتے ہیں۔ اب بہت سےایسے ہارڈ وئیر ہیں جو ہم شاذو نادر استعمال کرتے ہیں جیسے کہ
    Bluetooth controllers, modems, and virtual Wi-Fi adapters
    تو اگر ایسے ہارڈ وئیر کو ڈس ایبل کر دیا جائے تو یہ ونڈو اسٹارٹ اپ کے ساتھ ہی لوڈ نہیں ہوگے اور اسٹارٹ اپ ٹائم میں کمی واقع ہوگی
    ایسا کرنے کے لئے آپ کو مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جا کر ڈیوائس ڈرائیور پر کلک کرنا ہے اور جو ہارڈ وئیر غیر ضروری ہیں اُنھیں یہاں سے ڈس ایبل کرنا ہے۔

    نمبر 5
    عمدہ اینٹی وائرس کا انتخاب


    Attachment 485854

    دوستوں آپ اپنے کمپیوٹر میں ایک اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں اور اُس اینٹی وائرس کو اپ ڈیٹ رکھیں ساتھ ساتھ اپنے کمپیوٹر کو سکین کرتے رہیں۔
    اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ اینٹی وائرس تمام مال وئیر کو ریمو کرتا رہے گا جس سے ونڈو پر لوڈ نہیں ہو گا

    نمبر6
    ٹائم آؤٹ کم کرنا


    Attachment 485855

    دوستوں کچھ سسٹم ایسے ہیں جن میں ہم نے ایک سے زیادہ آپریٹنگ سسٹم انسٹال کئے ہوتے ہیں ۔ اب بائے ڈیفالٹ آپریٹنگ سسٹم کو سلیکٹ ہونے میں کمپیوٹر میں تیس سیکنڈز کا ٹائمر لگا ہوتا ہے یعنی ہم نے تیس سیکنڈ ویٹ کرنا ہے جو کہ کافی وقت ہے اس ٹائمر کو کم کرنے کے لئے درج ذیل ربط پر جائیں
    Click Start > Type Run In Search Box> Write msconfig > Click On Boot Tab >
    یہاں آپ ٹائم آؤٹ باکس میں ٹائم سیٹ کر سکتے ہیں

    نمبر 7
    غیر ضروری فانٹس کو ہائیڈ کرنا


    Attachment 485856

    دوستوں ہمارے کمپیوٹر میں بلٹ ان فانٹس ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بہت سے ایسے فانٹ ہیں جو کہ ہم نے ساری زندگی استعمال نہیں کرنے اگر ایسے فانٹس کو ہائیڈکر دیا جائے تو بھی اسٹارٹ اپ ٹائم میں کمی ہو سکتی ہے ۔ یاد رکھیں کہ دو چار فانٹ ہائیڈ کرنے سے خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا بلکہ آپ کا زیادہ فانٹس ہائیڈ کرنے ہونگے۔ ہائیڈ کرنے سے یہ فانٹ اسٹارٹ اپ کے ساتھ لوڈ نہیں ہونگے ۔ایسا کرنے کے لئے درج ذیل ربط پر جائیں
    Control panel > Appearnance and Personalization > Fonts
    یہاں آپ کو فانٹ لسٹ شو ہو گی آپ اپنی مرضی سے ہائیڈ کر سکتے ہیں۔

    نمبر8
    ریم اپ گریڈ


    Attachment 485857

    ایم کو بڑھانا ہمیشہ کمپیوٹر کے لئے فائدہ مند رہا ہے ۔ اگر آپ نیو کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو ریم کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت نہیں لیکن آپ پرانا سسٹم یوز کر رہے ہیں تو ریم کو بڑھانا ضروری ہے اس صورت میں کہ آپ زیادہ اپ ڈیٹ پروگرامز یوز کر رہے ہیں جو ونڈو کے ساتھ ہی اسٹارٹ ہوتے ہیں ۔ ریم کو اپ گریڈ کرنا نہ صرف آپ کے کمپیوٹر سسٹم کے لئے کارآمد ہو گا بلکہ اس سے کمپیوٹر اسٹارٹ اپ سپیڈ بھی بڑھے گی

    نمبر 9
    اپ گریڈ آپریٹنگ سسٹم


    Attachment 485858

    دوستوں بعض اوقات آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے لہذا سسٹم کی سپیڈ کو برقرار رکھنے کے لئے آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کرنا ضروری ہے ۔
    لیکن اگر آپ ونڈو سیون استعمال کر رہے ہیں اور ڈائریکٹ ونڈو ٹین پر اپ گریڈ ہو جاتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے اس سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہو گا ۔ آپ ونڈو سیون سے ونڈو ایٹ پر اپ گریڈ ہو سکتے ہیں یہ آپ کے لئے بھی بہتر رہے گا اور آپ کےکمپیوٹر سسٹم کے لئے بھی۔

    نمبر 10
    انسٹالنگ سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس


    Attachment 485859

    پیارے دوستوں آج کل ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے تو اگر ہم اسی چیز کافائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ایک ڈیوائس کو شامل کرسکتے ہیں جس کا نام ہے سالڈ اسٹیٹ ڈیوائس جو کہ مارکیٹ میں عام مل جاتی ہے اس سے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ سپر فاسٹ ہو جاتی ہے اور اسٹارٹ اپ پروگرامز میں بے پناہ تبدیلی واقع ہوتی ہے

    تو دوستوں یہ تھے تمام وہ طریقے جن کو اپنا کر آپ اپنےکمپیوٹر کی نا صرف اسٹارٹ اپ سپیڈ میں اضافہ کر سکتے ہیں بلکہ اس سے کمپیوٹر کی ذاتی سپیڈ پر بھی فرق پڑے گا اس کے ساتھ ہی مجھے اجازت دیں

    والسلام

    علی حیدر

    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام
    [/



    umda sharing hai


    nice

  4. #28
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    24th October 2024 @ 04:11 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,026
    Threads
    367
    Credits
    52,861
    Thanked
    862

    Default

    آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ

  5. #29
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,624
    Threads
    429
    Credits
    41,943
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام عزیز دوست علی حیدر
    آپ کا یہ قیمتی تھریڈ پڑھ کر اچھالگا
    اُمید کرتا ہوں کہ نئے کمپیوٹر کو استعمال کرنے والے دوستوں کے لئے آپ کی یہ کوشش نہایت کارآمد ہوگی
    اور
    شاہین بھائی کی طرح کے دوستوں کو بھی کسی نہ کسی پوانئٹ سے اُن کو بھی فائدہ ہوگا
    آپ دونوں دوست انتظامی عہدے پر ہیں اس لئے ایک اور بات گوشگوار کرنا چاہتا ہوں

    جب میرے جیسا عام یورز آپ کے اس تفصیلی تھریڈ کو
    توجہ
    سے جب پڑھتا ہےتو کچھ یوزر کو کچھ وقت تو درکار ہوتا ہے
    اور وہ وقت فورم پر سیٹ کیے گئے
    بائی ڈیفالٹ وقت سے زیادہ ہوتا ہے
    تو
    فورم کی سیٹینگ اُسے
    سائن آؤٹ
    کردیتی ہے پتہ چلا کہ چلو اب تفصیلی پڑھ لیا ہےتو
    ریپلائی دیں
    تو
    آگاہی موصول ہوتی ہے کہ آپ کو اجازت نہیں ہے
    پھر سے
    لوگ اِن
    ہوں

    اس بات کی تحریر گزار کو آگاہی ہے کہ انتظامیہ کے لئے اس وقت کو بڑھانا مشکل محسوس ہو
    کیا
    ہم کسی تفصیلی تھریڈ کا
    سائن آؤٹ
    کا وقت بڑھا سکتے ہیں
    اگر
    یہ آپشن موجود ہو تو ضرور یہ سہولت مہیا کی جائے
    یقیناً اس کام کو کرنے میں
    اُس سیکشن کے
    موڈریٹر حضرات کا کام بھی بڑھ جائے گا

    یہ الگ بات ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ وہ جو لکھے گے جواب میں

    آپ کے آئی ٹی کے حوالے سے مذید اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں

  6. #30
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    24th October 2024 @ 04:11 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,026
    Threads
    367
    Credits
    52,861
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام عزیز دوست علی حیدر
    آپ کا یہ قیمتی تھریڈ پڑھ کر اچھالگا
    اُمید کرتا ہوں کہ نئے کمپیوٹر کو استعمال کرنے والے دوستوں کے لئے آپ کی یہ کوشش نہایت کارآمد ہوگی
    اور
    شاہین بھائی کی طرح کے دوستوں کو بھی کسی نہ کسی پوانئٹ سے اُن کو بھی فائدہ ہوگا
    آپ دونوں دوست انتظامی عہدے پر ہیں اس لئے ایک اور بات گوشگوار کرنا چاہتا ہوں

    جب میرے جیسا عام یورز آپ کے اس تفصیلی تھریڈ کو
    توجہ
    سے جب پڑھتا ہےتو کچھ یوزر کو کچھ وقت تو درکار ہوتا ہے
    اور وہ وقت فورم پر سیٹ کیے گئے
    بائی ڈیفالٹ وقت سے زیادہ ہوتا ہے
    تو
    فورم کی سیٹینگ اُسے
    سائن آؤٹ
    کردیتی ہے پتہ چلا کہ چلو اب تفصیلی پڑھ لیا ہےتو
    ریپلائی دیں
    تو
    آگاہی موصول ہوتی ہے کہ آپ کو اجازت نہیں ہے
    پھر سے
    لوگ اِن
    ہوں

    اس بات کی تحریر گزار کو آگاہی ہے کہ انتظامیہ کے لئے اس وقت کو بڑھانا مشکل محسوس ہو
    کیا
    ہم کسی تفصیلی تھریڈ کا
    سائن آؤٹ
    کا وقت بڑھا سکتے ہیں
    اگر
    یہ آپشن موجود ہو تو ضرور یہ سہولت مہیا کی جائے
    یقیناً اس کام کو کرنے میں
    اُس سیکشن کے
    موڈریٹر حضرات کا کام بھی بڑھ جائے گا

    یہ الگ بات ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ وہ جو لکھے گے جواب میں

    آپ کے آئی ٹی کے حوالے سے مذید اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    آپ نے تھریڈ کو پسند کیا اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ

    آپ کی پوسٹ میں تحریر کئے ہوئے مسئلے سے آگاہی ہے
    ویسے اگر آپ تھوڑا تفصیل سے تحریر کرتے تو مسئلہ حل کرنے میں آسانی ہو جاتی۔
    لیکن میرے ساتھ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا ، تب بھی جب میں نارمل یوزر تھا ۔

    اک بات کنفرم کر دیں
    "جب آپ لاگ ان کرتے ہیں تو کیا ریممبر می پر کلک کرتے ہیں؟"

  7. #31
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,624
    Threads
    429
    Credits
    41,943
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.KHan1 said: View Post


    آپ نے تھریڈ کو پسند کیا اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ

    آپ کی پوسٹ میں تحریر کئے ہوئے مسئلے سے آگاہی ہے
    ویسے اگر آپ تھوڑا تفصیل سے تحریر کرتے تو مسئلہ حل کرنے میں آسانی ہو جاتی۔
    لیکن میرے ساتھ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا ، تب بھی جب میں نارمل یوزر تھا ۔

    اک بات کنفرم کر دیں
    "جب آپ لاگ ان کرتے ہیں تو کیا ریممبر می پر کلک کرتے ہیں؟"
    کیا ریممبر می پر کلک کرتے ہیں؟
    نہیں تحریر گزار اس آپشن کو استعمال میں نہیں لاتا
    کچھ مسائل کی وجہ سے
    -۔-۔-۔
    عام طور پر تھریڈ چھوٹے ہوتے ہیں
    یوزر جلد پڑھ لیتاہے
    مگر
    اس تھریڈ کو سمجھ کر پڑھ کر ریپلائی کرنے میں وقت تو لگے گا

    اب آپ تھریڈ کو پڑھنے کا
    سیٹ
    کیا گیا
    وقت فورم پر نوٹ فرما لیں

    اور
    اپنے آپ کو اُن یوزرز کی جگہ رکھیں جن کے لئے آپ نے یہ تھریڈ تشکیل دیا ہے
    تو
    تحریر گزار کی بات بہتر سمجھ آسکے گی

  8. #32
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,624
    Threads
    429
    Credits
    41,943
    Thanked
    1813

    Default

    مہربانی فرما کر اس تھریڈ کو پڑھیے
    سیکھنے والے یوزر کو سامنے رکھتے ہوئے
    کہ
    وہ اس کو پڑھنے اور سمجھ کر ریپلائی کرنے میں اُسے کتنا وقت درکار ہوگا
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...hop&highlight=

  9. #33
    sabahat shabbir is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2019 @ 09:14 PM
    Join Date
    07 Mar 2019
    Gender
    Female
    Posts
    58
    Threads
    4
    Credits
    354
    Thanked: 1

    Default

    Nice work keep it

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 3rd January 2022, 10:12 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 5th October 2016, 04:22 PM
  3. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 26th October 2011, 01:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •