آج میں آپکے لئے لایا ہوں ایک بہترین سوال جو آپکو ضرور پسند آئے گا تو سوال یہ ہے کہ
پاک آرمی کا کیا گیا جوائنٹ آپریشن کلین واش کہاں اور کب ہوا؟
جواب کا انتظار رہے گا
آج میں آپکے لئے لایا ہوں ایک بہترین سوال جو آپکو ضرور پسند آئے گا تو سوال یہ ہے کہ
پاک آرمی کا کیا گیا جوائنٹ آپریشن کلین واش کہاں اور کب ہوا؟
جواب کا انتظار رہے گا
Last edited by Ammar G; 30th August 2018 at 10:34 PM.
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
July 3, 2007 to 11, July
LAL MASJID
Last edited by abdul6616; 30th August 2018 at 05:58 PM.
A.R. ASKANI
آپریشن کا نام کلین واش تھا اور یو این کی مدد سے کچھ ممالک کی افواج نے مل کر کیا تھا
- - - Updated - - -
سوال یہ ہے کہ کہاں اور کب ہوا؟
usama bin ladin abatabad hua tha
آپریشن کلین واش
1979
یہ آپریشن مکہ میں ہوا تھا جس میں پاک آرمی ایس ایس جی کے علاوہ فرانس آرمی اسپیشل اسکواڈ بھی تھی
- - - Updated - - -
آپریشن کلین واش
1979
یہ آپریشن مکہ میں ہوا تھا جس میں پاک آرمی ایس ایس جی کے علاوہ فرانس آرمی اسپیشل اسکواڈ بھی تھی
Bookmarks