السلام علیکم۔
اپنا کھویا ہوا ڈیٹا سیکنڈوں میں واپس لائیں
Attachment 483938
اکثراوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلطی سے اپنے کمپیوٹر سے ایسی فائل ڈیلیٹ کر دیتے ہیں جو ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔
بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس بھی لائی جا سکتی ہیں۔
‘ڈسک ڈرل’ایک ایسا سافٹ ویئر ہے کہ جس کے ذریعے یہ فائلز واپس لائی جا سکتی ہیں۔یہ سافٹ ویئر میموری کارڈ کرپٹ ہو جانے کی صورت میں بھی آپ کا ڈیٹا واپس حاصل کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک، یو ایس بی ، ایم پی تھری پلیئر یا کسی بھی طرح کی میموری ڈیوائس کا ڈیٹا بھی اس سافٹ ویئر سے دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ڈسک ڈرل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کا استعمال انتہائی آسان ہے اور ماﺅس کی چند کلک کے ذریعے ڈیلیٹ ہو جانے والا ڈیٹا واپس آجاتا ہے۔
اگرچہ ڈسک ڈرل کا اصل مقصد ڈیلیٹ ہوجانے والے ڈیٹا کو واپس لانا ہے مگر یہ کسی بھی میموری ڈیوائس میں موجود ڈیٹا کی حفاظت کیلئے بھی استعمال کیا جس سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
وزٹ کریں
Bookmarks