Assalam.o.Alaikum.
Please Help. Using MS Word 2010.
Sirf Isi file k andar e masla yeh.
Assalam.o.Alaikum.
Please Help. Using MS Word 2010.
Sirf Isi file k andar e masla yeh.
جو چاہتے ہیں صرف اب وہ لکھ دیں
اور
اس فائل کواس جگہ منلک کر دیں
ٹھیک کر کے آپ کو دے دی جائے گی
دوسرا مسلہ یہ ہے کہ یہ فائل
پرانے ورژن میں بنائی ہوئی ہے
اور
آپ ایسے نئے ورژن میں استعمال کر رہے ہیں
ویسے یہ کوئی مسلہ نہیں ہے
ایک تو آپ ایسے نئے ورژن میں محفوظ کر لیں
اسی نام سے یا کسی اور نام سے تاکہ بہتر انداز میں کام ہوسکے
یہ ایک اضافی بات تھی
- - - Updated - - -
کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ پیج 15 اور 16 الگ الگ شو ہوں
یا
پرنٹ کر سکیں آپ
آپ فائل منسلک کردیں اور اپنی ضرور ت لکھ دیں
میں 10 بجے تک آپ کو ٹھیک کر کے دیتاہوں ابھی کہیں جا رہا ہوں
Assalam.o.Alaikum.
Haseeb Bhai Rehnumai ka bohat bohat Shukriya,
Pangy Kar kar k Kar e Liya theek.
Reply ka ar Help ka bohat bohat shukriya.
Bookmarks