Baazigar said:
نہ چاہتے ہوئے بھی ہم آپ کی بات کو مان لیتے ہیں
جب آپ کسی بات کو مان لیتے ہیں تو پھر اس کے بعد چھان بین مت کریں۔آپ خوار ہو جائیں گے۔
صاف کب امتحان لیتے ہیں
وہ تو دم دے کے جان لیتے ہیں
وہ جھگڑتے ہیں جب رقیبوں سے
بیچ میں مجھ کو سان لیتے ہیں
ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی
دوست کی دوست مان لیتے ہیں
Bookmarks