اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم ایکسپرٹس
مجھے اپنی شاپ کے لئے ایک چھوٹا سا ڈیٹا بیس چاہیے
مہربانی کر کے کوئی ایکسپرٹس مجھے بنا دے
جس میں ماؤس کا استعمال کم سے کم ہو
اور پرنٹ بھی ہو سکے چھوٹی سی چٹ پر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم ایکسپرٹس
مجھے اپنی شاپ کے لئے ایک چھوٹا سا ڈیٹا بیس چاہیے
مہربانی کر کے کوئی ایکسپرٹس مجھے بنا دے
جس میں ماؤس کا استعمال کم سے کم ہو
اور پرنٹ بھی ہو سکے چھوٹی سی چٹ پر
سوری یہ بتانا بھول گیا کہ ڈیٹا بیس ایم ایس ایکسیس میں ہو
access me banana kia mushkil he g access open krien table me jayein new me jayein apni fileds ke name likhein or save kr lein
آپ کے پاس کونسا ورژن ہے ایکسس کا؟
فیلڈ کا سائز کیا رکھنا ہے؟
ماسٹر کی کس فیلڈ کو رکھنا ہے؟
کیا کوئی آئٹم ڈبل بھی داخل کیا جا سکتا ہے کوئی پابندی وغیرہ؟
پرنٹر کونسا ہے آپ کے پاس ۔۔۔۔ ماڈل
سب کچھ لکھیں تاکہ بنانے والے کو آسانی ہو
پہلی بات تو یہ کہ 7اگست کے بعد آج 14 ستمبر کو حاضری دی آپ نے اپنے اس تھریڈ میں
اچھی رفتار ہے
باقی
آپ نے آج جو ریپلائی دی ہے اُس کا جواب میں عرض ہے کہ
آپ نے یہ بات بھی لکھی ہے
اور پرنٹ بھی ہو سکے چھوٹی سی چٹ پر
تو
اس چھوٹی سی کا کوئی سائز تو ہوگا؟
ہمارے پڑوس میں جو خاتون رہتی ہیں اُن کی بیٹی 78 سال کی ہوگئی ہے
ماشاء اللہ
سے
پھر بھی وہ اُسے چھوٹی ہی کہتی ہیں
Last edited by Mian Autos; 15th September 2018 at 10:44 AM.
نہیں ابھی چھوٹی جو ہے۔
یقیناً آپ سے بڑے بچے ہیں اُس کے
-۔-۔-
اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
ایک تو آپ نے جو فائل منسلک کی ہے وہ اس جگہ تو نظر نہیں آرہی ہے
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا
اگر اے فور کا پیج استعمال کرتے ہیں تو کیا ایک پیج پر چار بہتر رہیں گی
یا
چھ
چلیں دیکھتا ہوں پیر یا منگل تک بنا دونگا ۔۔۔ان شاء اللہ
ایک بات اور آپ کے پاس کون سی ایکسس انسٹال ہے
ورژن بتا دیں
یا
میں 2007 میں بنا دونگا
ٹھیک
Please tell me the size to the fields of .....Text....and .......Memo
Maximum Size
You have selected three fields in Property MEMO......
It mean MEMO field gain size then .....
چھوٹی سی سے کام چلنا مشکل ہوگا۔۔۔۔چاہے آپ اُس فیلڈ میں ۔۔۔۔ایک ۔۔۔لفظ ۔۔۔لکھیں ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔50۔
آؤٹ پٹ تو ایک جیسی رہے گی
میمو میں کتنی تحریر لکھنی ہے؟
چلیں میں 2007 پر بنا دونگا۔۔۔۔وہ ۔۔۔2010 پر چل جائے گا اور پوسٹ نمبر 9 کا جواب کہاں ہے قبلہ
Bookmarks