Shaheen Latif said:
اسی لئے آپ کو تھریڈ پڑھنے کے لئے کہا تھا۔
کہ ممبر ایک دفعہ یو زر نیم تبدیل کرنے کے بعد دوبارہ ساٹھ دن بعد تبدیل کر سکتا ہے۔ اور سو دن کے اندر اندر اپنا پرانا یوزر نیم ریورٹ کر سکتا ہے۔
اب یا تو آپ ساٹھ دن کا انتظار کریں یا مینجمنٹ کے جواب کا۔
جیسے ہی مینجمنٹ آپ کے اس تھریڈ کو دیکھے گی تو آپ کو کوئی حل بتا دیا جائے گا۔
Hmmm... Apka Shukriya Reply Karne Ka...
Theek Hai... Lagta Hai Ab Intazaar Karna Hi Parega... Per Pata Nahi Aage Mujhe Yeh Baat Zehn Se Na Utr Jaye Aur Main Apna Username Kho Bethoon.. Behraal Madad Karne Ka Behad Shukriya.
Bookmarks