Lajawab thread banya hai dear
Lajawab thread banya hai dear
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Sub ko apna apna hisa dalna caheya nice work
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Nice
ڈیئر ممبر
کسی بھی ڈیم کے بنانے سے کسی کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔
یہ سب سیاسی لوگوں کے چھوڑے ہوئے شوشے ہیں۔ اور وہ سیاسی لوگ جو مُلک دُشمن عناصر کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔
اور اُنہی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ اگر آج ڈیم نہیں بنتے تو کل آپ کے بچے پیاسے مر رہے ہوں گے۔
اس لیے اپنے مُلک کے لیے ہمیشہ اجتمائی فائدے کے لیے سوچنا چاہیے نہ کہ انفرادی فائدے کے لیے۔
اس وقت ڈیمز بنانا پاکستان کی اشد ضرورت ہے۔ اور ڈیمز بن کر رہیں گے۔
dam fund men fund transfer karny k baad yahan kuch screenshot share zror karien.
(dikhawy k lye nahi) awam men DAM k fund k lye dilchaspi barhany k lye.
Shukrya Afreedi bhai.
Very nice, Great Effort. ALLAH PAK Es kam ma barkat atta farmay. Aameen
Bahot he Acha pigham he....Allah pak sb ko hemt atta farmae....Ameen
VIP rank ka koi faida b hai???
Bookmarks