AoA plz guide or dein k is trha English typing tuter hy jya es trah ka Urdu typing tutter mil Jay ga typing practice k lye
AoA plz guide or dein k is trha English typing tuter hy jya es trah ka Urdu typing tutter mil Jay ga typing practice k lye
برادر سلام پورا لکھا کریں
آپ پاک اردو انسٹالیر ڈاؤن لوڈ کر لیں جب آپ انسٹال کر لیں گے تو وہ ڈیسک ٹاپ پر ایک پیج آجاۓ گا اس میں کی بورڈ بھی ہے آپ پریکسٹس کر لیں
چھوٹا سا سافٹ ویر ہے منٹوں میں انسٹال ہو جاۓ گا
واعلیکم سلام میرے بھائی آپ ٹھیک سے بتائیں کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ویسے ایک اردو ٹیوٹر کے نام سے ٹائپنگ ٹیوٹر ہے اُس سے آپ بخوبی اردو لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔ یاد رکھیئے اردو ٹیو ٹر کے نام سے ہے
Last edited by Refan; 9th October 2018 at 10:27 AM. Reason: فونڈ سائز کا مسئلہ تھا
Bookmarks