Dear All
Please maire ko ye batade ke kone system hai jo ke desktop se tower mai convert hojate Hum ko kese pata chale ga ke ye desktop tower mai convert hosakte hai ya nahia
Dear All
Please maire ko ye batade ke kone system hai jo ke desktop se tower mai convert hojate Hum ko kese pata chale ga ke ye desktop tower mai convert hosakte hai ya nahia
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوست میں آپ کو بہت سادہ سے الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا
کے اگر تو آپ کے ڈیکسٹاپ پی سی میں بورڈ چھوٹا لگا ہوا ہے جیسے ڈی 845 یا
ڈی 965 وغیرہ تو یہ بورڈ آپ باآسانی ٹاور کیسنگ میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور
اگر بڑا بورڈ لگا ہوا ہے جو کے اکثر ڈیسکٹاپ سیسٹمز میں لگے ہوتے ہیں تو آپ
کنورٹ نہیںکر سکتے اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
شکریہ
Main Dell convert nahi hota
or
Koi Asi Casing hai jisme sare desktop ya tower convert karsake
agar aap ka system branded hai to nahi hoga aur agar non branded hai to ho jaye ga
I Agree With Fiaz.................
Confused ho abhi bhi
Expert waiting
maire Pass Gx260 desktop hai mai usko tower casing Gx260 maikarna chahto ho
nice info bro
میر ے بھائی آپ سے درخواست ہے کہ جب تک آپ ہمیں اپنےبتائے ہوئے سسٹم کے سکرین شوٹ نہیں دیکھائیں گے ہمیں کیسے معلوم ہوگا۔ لہذا آپ ہمیں شکرین شوٹ یہاں دیں ۔ ورنہ ہم سب نے یہی اندازے لگانے ہیں۔ یہ پھر ایک کام کریں مارکیٹ جا کر ساری معلومات کرلیں۔اُمید ہے آپ میری بات بخوبی سمجھ گئے ہونگے ۔
شکریہ
Bookmarks