Abubaker Ah. said:
جناب اگر آپ آتے ہو تو ویلکم ۔۔۔۔۔
ٹوٹل سیکورٹی 360 ہے
اس پہلے جو ونڈو تھی اس پر اویریا کا فری ورزن انسٹال تھا
Sent from my SM-J701F using Tapatalk
یہ تو وہی بات ہوئی
ہم نے صنم کو خط لکھا
اے دل ربا۔۔۔دل کی گلی ۔۔۔شہروفا
اَب ہم اس مقام پر تو نہیں کہ اس طرح کے پتے پر آجائیں
اس لئے صاف صاف اور مکمل ایڈرس پی ایم کرنا ہوگا
کرایہ ہم خود لگا لیں گے
تمھاری طرف سے کھانا۔۔۔چائے اور پان چلے گا
سردی کا موسم ہے تو مچھلی بھی اچھی رہے گی
تو
پھر کب؟
-۔-۔-۔
ہاں یاد آیا اویرا کو کوئی مسلہ نہیں تھا اس سے
Bookmarks