السلام علیکم
کیا کوئ دوست مجھے ایسا سافٹ ویر دے سکتا ہے کہ میں اپنے پی سی سے دوسرے کمرے میں کسی دوسرے پی سی کو کنٹرول کر سکوں
اس پر کیا ہو رہا ہے اس کو روک سکوں ۔ کوئ اور پروگرام چلا سکوں۔ اکثر بچے گیم میں اتنے مشغول ہو جاتے ہیں۔ کہ پڑھائ کی طرف دھیان ہی نہیں کرتے۔
Bookmarks