یہ معلومات کارڈ کے مبر پے مل جاتی ہے
چیز تو اچھی ہے، مگر کیا یہ لیگل بھی ہے؟؟
ایسا نہ ہو آئی ٹی دنیا کے ایڈمن کچھ دنو ں بعد اقرار الحسن کے پروگرام میں پکڑے جائیں۔۔۔۔
عام طور پر ایسی ایپلیکیشن استعمال کرنا قانوناً جرم ہوتا ہے کیونکہ یہ خفیہ اور حساس معلومات ہوتی ہیں جو صرف سیکیورٹی ایجنسیز کے پاس ہونی چاہیے اور کسی عام شہری کا اس معلومات تک رسائی خطرناک ہوسکتا ہے۔
میرا مشورہ ہے کہ اس ایپ کو استعمال کرنے سے پہلے کسی سے مشورہ کر لیں کہ یہ قانوناً جرم تو نہیں؟
Very nice info
اسالام وعلیکم مجھے سمجھ نہی آیا یہ ایپ کیوں استعمال کرے معضرت کہ ساتھ جب آپکے ھاتھ کسی کی سی این آئی سی یا اسکی کوپی ھاتھ لگ گئی تو آپ اس ایپ پر کیا تلاش کرینگے سی این آئی سی پر سارا پتہ یہا تک کہ نام بھی سب مو جود ھوتا ہے اگر کسی کے موبائیل نمبر سے یہ معلومات ملتی تو کوئی بات سمجھ آتی اگر میں غلط ھوں تو تسہی فر ما دے
[akrambapra;5924897] اسالام وعلیکم مجھے سمجھ نہی آیا یہ ایپ کیوں استعمال کرے معضرت کہ ساتھ جب آپکے ھاتھ کسی کی سی این آئی سی یا اسکی کوپی ھاتھ لگ گئی تو آپ اس ایپ پر کیا تلاش کرینگے سی این آئی سی پر سارا پتہ یہا تک کہ نام بھی سب مو جود ھوتا ہے اگر کسی کے موبائیل نمبر سے یہ معلومات ملتی تو کوئی بات سمجھ آتی اگر میں غلط ھوں تو تسہی فر ما دے
محترم
آپ اس اپلیکشن سے صرف شناختی کارڈ نمبر سے یہ معلومات چیک کرسکتے ہیں۔
اگر شناختی کارڈ آپکے ہاتھ میں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
nice app
Bookmarks