السلام علیکم۔
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کے پیارے ممبران۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آٹھ نومبر کو اس فورم کی سالگرہ ہے۔ تو اس موقع پر آپ سب ممبران اپنے اپنے اواتار میں
اس حوالے سے تصویر لگایئں تا کہ آپ اس فورم سے اپنی محبت کا اظہار کر سکیں۔
آپ کی آسانی کے لیے میں چند تصاویر اس تھریڈ میں دے رہا ہوں۔ ہر ممبر اپنی پسند کی تصویر اپنے اواتار میں لگا لے۔
یہ ضروری نہیں کہ ہر ممبر ایسا ضرور کرے لیکن صرف اُن ممبران کے لیے جو اس فورم سے محبت کرتے ہیں اور اس کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔
Bookmarks