Asalam u Alaikum ...
Friends thanks for adding me in the group... is there any group of C# here? I am learning that language.. Right now I am a beginner...
Asalam u Alaikum ...
Friends thanks for adding me in the group... is there any group of C# here? I am learning that language.. Right now I am a beginner...
most welcome
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ap sub ka shukria
برادر گروپ کا تو معلوم نہیں پر سی کی کلاسس یہاں ضرورت موجود ہیں
کیا آپ نے وزٹ کیا ہے
سی شارپ ہی چلے گی یا سی بھی چلے گی؟
بقیہ ممبر ز نے بھی پوری بات نہیں کی اور آپ بھی صرف شکریہ کہہ کر خاموش ہوئے
اصل بات اپنی جگہ پر رہی
جی
تو آپ کی ارشاد فرماتے ہیں؟
bhai jan main C# seekh rha hu.. is lye main usi p focus krna chahta hu... jawab deny ka bohat shukria.. app sy phly koi b asal muzoh p ni aya
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks