السلام علیکم دوستو۔
امید ہے اپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
اج مجھے سپر لائٹ فیس بک ایپ ملا ہے۔ انسٹال اور یوز کرنے کے بعد مجھے مخسوس ہوا کہ واقعی یہ ایک سپر لائیٹ فیس ایپ ہے تو میں میں نے اسکو میڈیا فائر پہ اپلوڈ کرکے اپکے لئے بھی اویلیبل کیا۔
دوستو یہ ایپ بیک ھراونڈ میں ڈیٹا بلکل بھی یوز نہیں کرتا اور لائٹ خصوصیت کی وجہ سے یہ بہت فاسٹ چلتا ہے۔ کیوکہ یہ ایک لائٹ ایپ ہے۔
اورچونکہ یہ ایک اوفیشل ایپ نہیں ہے اسلئے ڈویلیپر نے اس میں ایڈز بھی ڈال رکھیں ہیں۔ مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ڈویلپر اس ایڈز کی بدولت اس طرح کے ایپس ہمیں پرووائیڈ کرتا ہے۔
تو چلے اب اپ اس ایپ کو ٹرائی کرے اور مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ۔
Bookmarks