السلام علیکم ڈئیر ممبرز
ارن منی آنلائن سیکشن میں تھریڈ کافی عرصے بعد بنا رہا ہوں وہ بھی اسی فورم کے ممبر اور دوست کی موٹی ویشن پر
تو ٹاپک پر آتے ہیں ۔
آج جس ویب سائٹ کے بارے میں بات کر رہا ہوں وہ باقی تمام ارننگ ویب سائٹ سے مختلف ہے۔ اس میں آپ کو کوئی انوسٹمنٹ نہیں کرنی اور خاص ٹائم بھی نہیں دینا ۔ صرف نظر رکھنی ہے اور دماغ حاضر رکھنا ہے ۔اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بزنس کی طرح ہے۔
Golden-Farm.bizاس ویب سائٹ کا نام ہے
اس پروگرام میں ہم برڈز خریدیں گے اور وہ پرندے انڈے دیں گےجن کو فروخت کر کے ہم ارن کر سکیں گے
پڑھنے اور سننے میں مزاحیہ انگیز لگتا ہے لیکن کمانے والے کما رہے ہیں۔
سب سے پہلے آپ نے اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا ہے اس لنک سے
رجسٹریشن کے لیے سمپل فارم ہے جس کو پُرکرنے میں مشکل سے دو منٹ لگتے ہیں
گفٹ ملیں گے Silver Coins 300+ اور Green Birdرجسٹر ہوتے ہی آپ کو ایک عدد
اب آپ کے پاس ایک گرین برڈ ہے اور 300 سلور کوئن ، ان سلور کوئن سے آپ نے 2 اور گرین برڈ خریدنے ہیں۔
10 - 100برڈز خریدنے کے بعد آپ نے ڈیلی بونس پر کلک کرنا ہےجس سے آپ کو
تک فری سلور کوئن ملیں گے(یہ آپ کو ہر روز ملا کریں گے)۔
بس آپ نے صرف اتنا ہی کام کرنا ہے آگے کام پرندے کریں گے آپ نے انڈے اکھٹے کرنے ہیں اور فروخت کرنے ہیں ۔ کمائی سے اور برڈز خریدنے ہیں
جتنے زیادہ برڈز اتنی زیادہ ارننگ ۔
Click Here To Join With My Link
اب بات آتی ہے ارننگ ملے گی کیسے وہ بھی پاکستانی روپوں میں ۔
اس سائٹ پر کم از کم ودڈرا ملتا ہے 100 سلور کوئنز اکھٹے کرنے پر
100 Silver Coins = 1 Rub (Rub is Russian Currency)
ود ڈرا پائیر میں رسیو ہو گا جو کہ ایک آنلائن بینک ہے ۔
نوٹ: اس ویب سائٹ پر صرف اور صرف ایک ہی اکاؤنٹ بنائیں ورنہ آپ کے تمام اکاؤنٹس بند کر دئیےجائیں گے
یہ رہے میرے پیمنٹ پروفس
امید ہے آپ تمام باتیں سمجھ گئے ہوں گے انوسٹ کرنے سے پہلےاور مزید انفارمیشن کے لئے آپ کمنٹ اور پی ایم کر سکتے ہیں ۔
Additional Adding
How To Replenish / Activate Your Account
Follow These Steps
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
18573+ RUBs Received ... Which Is Approximately Equal To 45500 Pakistani Rupees
ربل کرنسی کو پاکستانی روپوں میں حاصل کرنے کےلئے نیچے لنک پر کلک کریں
CLICK HERE TO GET RUB IN PAK RUPEES
ربل کرنسی ارن کرنے سے متعلق ایسی ہی ایک اور ویب سائٹ کے متعلق جاننے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
CLICK HERE TO EARN MORE RUBBLE
Bookmarks