Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام۔
ماشاء اللہ بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے پچھلے سال کا احتتام اور نئے سال کا آغاز کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس سال ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
مجھے تو بس ایسے ہی بدنام کر رہے ہیں۔ ورنہ یہ فورم آپ سب کا ہے۔
اور ہر ممبر کو آزادیِ رائے کا حق حاصل ہے۔
ہا ہا ہا
ارے سرکار پہلےتو بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر
ہمارے اس تھریڈ میں اپنی پیار بھری ریپلائی دی
اور ہم ایسی گستاختی نہیں کر سکتے ہیں جیسا آپ نے تحریر کیا
ہمارے اس فورم کے ایک دوست ہیں شہزاد اقبال بس اُن کے بعد ہم نے آپ کو اتنا معتبر جانا کہ
ہر بات ہر انداز میں کر لیتےہیں اور یقین ہوتا ہے کہ سب کچھ مزاح میں ہی لیں گے
پھر بھی معذرت چاہتا ہوں ۔ بس ہمارا تحریرِ انداز بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
ایک بار پھر سے نئے سال کی آمد آپ اور آپ کے ددستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
Bookmarks