[QUOTE=Haseeb Alamgir;5925080]آپ کو بھی کام کریں اُس میں جو اغلاط ہو ں اُن کو ایک ہفتے تک نوٹ کریں[/QUOTE
پھر جو جو لفظ درست نہ لکھے ہوں اُن کو ۔۔گول دائرہ ۔۔۔لگائیں ۔۔۔اور پر چیک کریں ۔۔۔یا ۔۔کسی سے درستگی کروالیں
اگر
کوئی درستگی کرنے والا نہ ملےتو ایم ایس آفس کے ۔۔۔ورڈ ۔۔۔میں اپنا کام (وہ لفظ ) لکھ کر اُس لفظ کی ہجے درست کر لیں
پھر درست ہجے اپنی نوٹ بک میں لکھتےجائیں اور تھوڑے تھوڑے دنوں بعد اُن پر ایک نظر بھی ڈال لیا کریں
اپنا امتحان خود سے لینے کے لئے ایم ایس ورڈ کا سہارا بھی آپ لے سکتےہیں
وہ آپ کو آپ کی اغلاط دیکھا دے گا
یا
دوسرے لفظوں میں کہ آپ نے ہجے درست یاد کیں ہیں کہ نہیں
اور
کس کو آپ کی اس کمزوری کا پتہ بھی نہیں چلے گا
اور
کچھ دنوں میں آپ اپنی اس کمزوری پر قابو پا چکے ہونگے
اس کے علاوہ آپ ایک جیسی آواز والے الفاظ بھی لکھ کر یاد کر سکتےہیں
جیسے
l igh t
m igh t
n igh t
وغیرہ وغیرہ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮ
آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا
Axha sahi nahi hai apko pta hai to bato
Bookmarks