fkiiurr
بہت شکریہ اظہارِ پسندیدگی کا
شکریہ جانِ عزیز
دعاؤں میں یاد رکھنا
Thori c Punjabi samjh aati hai
But jitni samjh aai hy
Isliy nice janab
بہت شکریہ بس یہ بھی ایک دوست کے لئے شئیر کی تھی
آپ کو بھی پسند آئی یہ جان کر اور اچھا لگا
nice sharing janab
جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ صدا تمھارے نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو
جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو
بہت اچھے
اظہارِپسندیدگی کا بہت شکریہ
V Nice
Bookmarks