HANZLA USMAN said:
A.A Haseeb Alamgeer sahib . Ma aik inventory data base or palyroll slip bnat chaht hu. kia ap help kr skty hain. bht mashkoor hoo ga
برادر میں تو تقریبا روز ہی فورم پر آتا ہوں
پر آپ نے اس بات کی آگاہی ۔۔۔پی ایم۔۔۔یا۔۔وی ایم کر کے نہیں دی
اور
نہ ہی ٹیگ کیا
تو مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ آپ نے کچھ ریپلائی دی ہے
خیر
اوپر والے مسلے میں اس وقت 13 چیزیں نظر آرہی ہیں
اور
آپ چاہتے ہیں کہ صرف پانچ نظر آئیں
-۔--۔-۔
میری جانِ جگر تحریر گزار کئی بار آپ کے ساتھ یہ بات شئیر کرچکا ہے کہ
مجھے ایکسس نہیں آتی ہے بس تھوڑا بہت آئیڈیا ہے
یا
صرف کسی کی مدد کرنے کے لئے تحقیق کر لیتا ہوں
خیر
آپ ڈیٹا بیس بناؤ وہ تو آسان ہے ۔۔۔۔صرف پے سلپ پرنٹ کرنے میں شاید کچھ مسلہ ہو
خیر دیکھتے ہیں آپ کام شروع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں
-۔-۔-۔
ایکسس کا ورژن کونسا استعمال کروگے وہ بھی بتاؤ
-۔-۔-۔
آپ جو فائل بناؤ گے وہ شئیر کرنی ہوگی تاکہ بہتر رہنمائی کرنے کی کوشش کی جائے
Bookmarks