بہت شکریہ دوستوں تھریڈ کو وزٹ فرمانے اور ریپلائی دینے کا
-،-،-،-،
بہت سے دوستوں نے اس کورس میں بہت سی رہنمائی چاہی ہے
کوشش کر کے جلد ایک تھریڈ بنا کر
یا
اُن ہی تھریڈز میں ریپلائی کرنے کی کوشش کرتا ہوں
تھریڈ پرانہ ہونے کی وجہ سے
کلوز تھا
انتظامیہ کا مشکور ہوں ری اوپن کرنے پر
Bookmarks