بے ﺷﮏ
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﺑﮭﺎﺋﯽ
بے ﺷﮏ
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﺑﮭﺎﺋﯽ
Very nice sharing
Never Stop Learning And Growing
اظہارِ پسند یدگی کا بہت شکریہ
This is Just a Painting !
بہت خوب پر یہ آگاہی بھی تو شئیر کی ہوتی کہ
وہ
عظیم
ممبر کون تھا
ہمیں بھی جان کر اچھا لگے گا
تھا ۔۔اس لئے لکھا کہ آپ نے سابق لکھا ہے
سب سے پہلے تو دلی معذرت کہ کافی عرصہ حاضر نہیں ہو سکا
اس لئے مخترم دیر سے جواب ارسال فرما رہا ہوں
سب سے پہلے تو بھائی آپ کے ٹیکسٹ کے بارے بات کرتے ہیں
ٹیکسٹ ایک تو بلر ہے اور دوسرا پیسٹ کرتے وقت اس کے ساتھ چھیڑچھاڑ ہوئی ہے
یہ صحیح طرح سے الائن نہیں
بیک گراؤنڈ پر سلور ایفکٹ اچھا رہا لیکن ٹیکسٹ کا کلر اس کے الٹ رکھنا تھا
یعنی بیک گراؤنڈ اگر لائٹ ہے تو ٹیکسٹ ڈار ک کلر۔۔۔۔
باقی مزید چیزوں کی کمی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ دور ہو گی۔
رہنمائی کا بہت شکریہ
بس دل کو بہلانےکے لئے کبھی کبھی کچھ ڈیزائن کرنےکی کوشش کرتےہیں
ہمارے لئے تو اتنا ہی کافی ہےکہ آپ ہمارےدوست ہیں
Jazak Allah
Lajwab
nice post
ایک اچھی کوشش
Bookmarks