Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 20 of 20

Thread: قدرت نے سونف میں کون کون سے فوائد رکھے ہیں؟

  1. #13
    Join Date
    09 Jul 2018
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Credits
    257
    Thanked
    0

    Default

    شکریہ بھائی صاحب

  2. #14
    shahid1 is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2023 @ 11:04 PM
    Join Date
    25 Jul 2007
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    2,218
    Threads
    386
    Credits
    186
    Thanked
    28

    Default

    Informative for me. thanks bro

  3. #15
    lasharig is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2019 @ 10:54 AM
    Join Date
    12 May 2019
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    2
    Credits
    267
    Thanked
    0

    Default

    ya bhot achi cheaz hy waqai

  4. #16
    FARHAN HAIDAR6 is offline Junior Member
    Last Online
    9th February 2020 @ 10:04 PM
    Join Date
    18 Jan 2020
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    0
    Credits
    95
    Thanked
    0

    Default

    Sukriya bhai jan

  5. #17
    faaaatimmaakhan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th October 2020 @ 12:53 PM
    Join Date
    25 Feb 2019
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    12
    Credits
    311
    Thanked
    5

    Default

    very informative post

  6. #18
    Munabhai123 is offline Junior Member
    Last Online
    18th September 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    21 Apr 2021
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    70
    Thanked
    0

    Default

    قدرت نے سونف میں کون کون سے فوائد رکھے ہیں؟
    قدرت نے سونف میں کون کون سے فوائد رکھے ہیں؟

    سونف کا پانی نہ صرف وزن گھٹانے کے لئے نہایت مفید ہے، بلکہ صحت سے جُڑے اَن گِنَت فوائد سے بھی بھرپور ہے۔ کھانا پکانے کے دیگر مصالحوں کے ساتھ استعمال ہونے والی سونف منہ میں خوشبو اور تازگی پیدا کرنے کے لئے بھی کھائی جاتی ہے۔

    صحت کے ماہرین کے مطابق سونف نہایت مفید چیز ہے، آج ہم آپ کو اس کے استعمال کے 7 فوائد بتائیں گے۔ جنہیں جان کر آپ بھی روز مرہ زندگی میں سونف کا استعمال شروع کردیں گے۔

    وزن گھٹانے میں مفید

    سونف وزن گھٹانے کے مشکل عمل میں آسانی پیدا کرتی ہے۔ صبح نہار منہ سونف کا پانی میٹابولیزم کو بڑھا کر چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔ اور بے وقت بھوک کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔

    نظام انہضام کو بہتر بنانا

    سونف جسم میں موجود اینزائمز کو متحرک کرکے نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے۔ اسی لئے سونف کا ذیادہ تر استعمال کھانے کے بعد کیا جاتا ہے۔ سونف کا پانی یا چائے قبض اور جسم سے فاسد مادوں کے خاتمے کے لئے بھی مفید ہے۔

    کینسر سے بچاو

    چولہے پر گوشت کے پکنے اور گرم ہونے سے ہوا میں زہریلے مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ سانس لینے پر جسم میں داخل ہو کر کینسر پیدا کرنے والے خلیوں کو متحرک کردیتے ہیں۔ سونف جسم سے ان زہریلے مادوں کا خاتمہ کرتی ہے اور کینسر سے بچاتی ہے۔

    سانس میں تازگی اور خوشبو

    سونف کی جراثیم کش خصوصیات سانس میں تازگی پیدا کر کے اسے خوشبودار بناتی ہیں۔

    صحت مند جلد اور خوبصورت بال

    سونف کے دانے فولاد اور وٹامن(ڈی) کمپلیکس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ دونوں عناصر جلد کی صحت بہتر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ سونف میں زنک اور سیلینیئم کی موجودگی بالوں کی اچھی نشوونما میں کارآمد ہے اور انہیں قبل از وقت سفید ہونے سے بھی روکتی ہے۔

    قوتِ مدافعت اور آنکھوں کی صحت

    سونف میں موجود وٹامن (اے) اور بیٹا کیروٹین کمزور نظر اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ جبکہ وٹامن (سی) انسانی جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ہیں۔

    ایستھما اور سانس کی دیگر بیماریاں

    سونف میں موجود فائیٹونیوٹریئنٹس سائنَس صاف کرتے ہیں۔ اس لئے سونف سانس اور ایستھما کے مریضوں کے لئے مفید ثابت ہوتی ہے۔
    Multi-Quote This Message

    - - - Updated - - -

  7. #19
    Join Date
    07 Apr 2021
    Location
    rahim yar khan
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    2
    Credits
    563
    Thanked
    0

    Default

    shukria dost

  8. #20
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    3rd October 2024 @ 09:08 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,599
    Threads
    150
    Credits
    18,865
    Thanked
    721

    Default

    بہت مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 11th July 2023, 12:28 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 9th November 2016, 06:03 PM
  3. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 12:54 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 2nd October 2009, 08:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •