ریپلائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔ 28 نومبر 2014 کے بعد آج 12-03-2019 کو بھی
اگر اللہ نے چاہا تو
چلیں جی ہم کو پھر بھی انتظار رہے گا
انشااللہ میں ایک ایسا یوٹیوب چینل بنائوں گا جس میں بہت زیادہ کورسز شامل ہوں گے۔
سب کچھ ایک ہی چینل میں مہیا کرنے کا ارادہ ہے۔ انشا اللہ ۔۔۔
بس آپ جیسے بھائیوں کی سپورٹ چاہیے۔
انشااللہ میں ایک ایسا یوٹیوب چینل بنائوں گا جس میں بہت زیادہ کورسز شامل ہوں گے۔
سب کچھ ایک ہی چینل میں مہیا کرنے کا ارادہ ہے۔ انشا اللہ ۔۔۔
بس آپ جیسے بھائیوں کی سپورٹ چاہیے۔
جی ضرور ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے
کیا بنک کا اکاؤنٹ نمبر دے دوں
ہاہاہاہا
Bookmarks