AroojFatima said:
السلام و علیکم فرینڈز! کیا حال چال ہیں۔ آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ لائی ہوں جس سے آپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی پریشانی ختم ہو سکتی ہے۔ ہم انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا استعمال کرتے ہیں۔ لائف ٹائم رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ڈاؤن لوڈ کا لنک وڈیو فائل پر نہیں آتا ۔۔۔خاص طور پر یو ٹیو ب پر۔۔۔یہ بہت ہی عمدہ ویب سائٹ ہے۔۔جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کی آڈیو یا وڈیو فائل کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ صرف آپ نے جس وڈیو فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اسکو کاپی کریں اور اس ویب سائٹ میں پیسٹ کر دیں۔ پھر ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں تو مختلف فارمیٹ کی فائل ظاہر ہوں گی۔ جس فارمیٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ڈاؤن لوڈ شروع ہو جائے گی۔۔۔۔امید ہے آپ دوستوں کو میرا تھریڈ پسند آیا ہوگا۔ شکریہ
ویب سائٹ لنک
بہت خوب بہنا جی آئی ڈی ایم کی تو کھاکھیں بھن دیں آپ نے۔
Bookmarks