السلام علیکم۔
ڈئیر ممبران آج کے جنگ اخبار میں چند ملازمت کے مواقع موجود ہیں۔
جو ممبران ان کی اہلیت کے حامل ہیں وہ اپلائی کر سکتے
ہیں
بہت شکریہ شاہین بھائی اتنی محنت سے ہمارے لئے یہ تھریڈ بنانے کا
ہم تو کراچی میں ہیں
اور
اس طرح کے اشتہار دیکھتے اور پڑھتے رہتے ہیں
پر
سندھ میں کوٹہ سسٹم ہونے کی وجہ سے کراچی کے نوجوانوں کو ہر ہر سطح پر ایگنور کیا جاتا ہے
وطن عزیز کے ہر ہر صوبے میں شہر اور گاؤں ہیں
پر
کوٹہ سسٹم
صرف
سندھ میں ہے
اور
کوٹہ سسٹم کے بریک اپ کے بارے میں تو ہر عقل رکھنےوالا جانتا ہی ہے
مختصر یہ کہ
نہ تو صنم ملا نہ ہی خدا
nice jobs
Good
بہت خوب شاہین بھائی بہت اچھی پوسٹنگ کی ہے
بہت خوب
- - - Updated - - -
بہت خوب
nice sharing amazing
any site link is not allowed in signatures.
Very interesting post. this is my first time visit here. I found so many interesting stuff in your blog especially its discussion Thank You!
Dates expired.
Thread closed.
Sent from my iPhone using Tapatalk Pro
Bookmarks