پوسٹ نمبر 114 کی کتاب تو کیا ملتی ۔۔۔ریپلائی بھی نہیں ملی
Hi mujh hacker wala sara books chaya plzz download kar k dojo ga n.a. plzzzz
Asalam o Alikum! Bro muja "Hazrat Owais Qarni (R.A)" ki life pr koe book chahiya. . . js se ziada se ziada info mila ska ap ka bara ma. . . . m waiting ur reply
ہم سے پہلے والی پوسٹ کی ریپلائی دے دی گئی اور بعد والی کی ریپلائی بھی دے دی گئی
تو تحریر گزار نے یہ عرض کیا تھا
جب زبان کی پابندی بھی ہٹا لی گئی تو باقی مصنف کے نام کا کیا کردار رہ جاتا ہے
کوئی سی بھی ہو نئے ورژن کی
اگر کسی دوست کے پاس موجود ہےتو وہ اسکرین کر کے بھی شئیر کرسکتا ہے
ہمیں تو سیکھنے سے غرض ہے
اگر
اردو میں مل جائے اسکین کی ہوئی بھی تو پھر بھی چلے گا
بھائی میری آپ سے کوئی دشمنی نہیں۔ یہ بات اس طرح سے ھے کہ آ پ نے پوسٹ تب کی جب میں باقی بھائیوں کا جواب دے رہا تھا۔ آپکی پوسٹ کب آ ئی بتا نہیں چلا۔ ا ب دوسری بات یہ ھے کہ اس تھریڈ کا ایک اصول ھے جو سب کہ لیے ھے۔ آ پکو جو کتاب چاہیے اسکا نام اور مصنف کا نام بتائیں۔
Sent from my ONE PLUS 6T using Tapatalk
ارے نہیں برادر تحریر گزار ایسی فضول باتیں نہیں سوچتا ہے
ہم سب تو یہاں فیملی فورم کی طرح ہیں
باقی ہماری پوسٹ کا پتہ نہیں چلا یہ بات قابلِ ہضم نہیں ہے۔۔ہاہاہاہا
باقی
آپ نے تحریر کیا تھا کہ
اس لئے ہم نے صرف کتاب کا نام
اِن ڈیزائن
تحریر کیا
ورژن ہم نے خود رہنے دیا کہ کوئی سی بھی مل جائے
یعنی آسانی پر آسانی
بات یہ ھے کہ ان ڈیزائین کسی کتاب کا نام نہیں ھے، ان ڈیزائین سافٹویئر کا نام ھے، اس پہ لاکھوں کتابیں لکھی جاچکی ھیں۔
اب بات یہ ھے کہ چناچہ کتابوں کی تعداد زیادہ ھے، مجھے کتاب ڈھونڈنے پر ٹائیم لگتا ھے جسکی وجہ سے کتاب کا نام ضروری ھے تاکہ آ پکا اور میرا وقت بچ سکے، اب جناب نے اتنی لمبی بحث کردی لیکن دو، تین کتابوں کا نام نہیں لکھ کر بھیجا۔
Sent from my ONE PLUS 6T using Tapatalk
یہ لیجیے سرکار
Adobe InDesign CC: 2017 Release
Book by John Cruise and Kelly Kordes Anton
Adobe InDesign CS4 How-Tos: 100 Essential Techniques
Book by John Cruise
Adobe InDesign CC 2015 Release
Book by John Cruise
Adobe InDesign CS6 Classroom in a Book
اگر
Adobe InDesign CC: 2018
مل جائے تو اچھی بات ہوگی
جناب نے اتنی لمبی بحث کردی لیکن دو، تین کتابوں کا نام نہیں لکھ کر بھیجا۔
ہاہاہاہا
ان سب ناموں کو چیک کیا تو بچا نام
ان ڈیزائن
کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے
سب کو اِ ک حادثہ ضروری ہے
Salam bhai, mujhe ye book Chahiye book ka naam sociology by Horton and Hunt aagar ye book aap ne mujhe fraham Kia to bohat mazay aayega
~A Person Who Does Not Have Any Aim In His Life Like A Ship Not Knowing Its Destination~
Bookmarks