***************************************
ICC World Cup 2019
Winner Rank Contest
***************************************
ڈیئر ممبرز کیسے ہیں آپ سب
پہلے تو ورلڈکپ شروع ہونے کی آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں
ڈیئر ممبرز میری تو دعا ہے کہ یہ ورلڈکپ پاکستان جیت جائے
اللّٰہ پاک کرے ایساہی ہو
آمین
***************************************
ڈیئر ممبرز آپ سب میں وہ ممبرز جو کرکٹ کو پہلے سے دیکھتے ہوئے آرہے ہیں اُن ممبرز کو اِس بات کا تجربہ ہوگا کہ کس ٹیم کی پرفارمینس ذیادہ بہتر ہے،وہ کون کون سی ٹیمیں ہیں جن کے بیٹسمین بہت بہتر ہیں، کِن کا بیٹنگ ایوریج اچھا ہے، اور وہ کون کون سی ٹیمیں ہیں جِن کے باؤلرز بہت بہتر ہیں، کِن کا باؤلنگ ایوریج اچھا ہے
تو اُن ممبرز کو اِس بات کا اندازہ ہوگا کہ کس ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے چانسیس ذیادہ ہیں،کس ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے کی امید ہے
***************************************
اسلئے وہ ممبرز بھی اور آپ تمام ممبرز اِس بات کا اظہار کریں کہ آپکو کس ٹیم کی اور کس بیٹسمین کی بیٹنگ لائن اچھی لگتی ہے
کس ٹیم کی اور کس باؤلر کی باؤلنگ لائن اچھی لگتی ہے
مگر اِن باتوں کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ضرور بتائیں کہ آپ کو آپ کے تجزیئے کے مطابق اِس بار ورلڈ کپ میں کس ٹیم کے جیتنے کی امید ہے
***************************************
جو ممبر سب سے پہلے جس ٹیم کا نام بتاتا ہے کہ وہ ٹیم جیت جائے گی
اگر وہ ٹیم ورلڈ کپ جیت جاتی ہے تو پھر اُس کی اور اسکے تجزیئے کی بھی جیت ہوگی، اور اُس ممبر کا نام تھریڈ میں لیا جائے گا
اور اُس ممبر کے بعد جن ممبرز نے اُس ٹیم کا نام لیا ہوگا اُن کی بھی جیت ہوگی,اُن کے موقف کی جیت ہوگی۔
Note
پہلے دس ممبرز کو آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ نے ونر رینکس دینے کا فیصلہ کیا ہے,ونر رینک وی آئی پی رینک کی طرح ہوتا ہے جو پورے تیس دنوں کے لئے آپ کے ساتھ رہے گا
یہ ونر رینکس اُن دس ممبرز کو ملیں گے جنہونے سب سے پہلے ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا نام بتایا ہوگا، اِس کانٹیسٹ میں تمام ممبران حصہ لے سکتے ہیں، جو ونر ہوگا اُس کو ونر قرار دیا جائے گا، مگر ونر رینک صرف اُن ممبرز کو ملے گا جو ٹیم ممبرز نہیں ہیں، جو جتنا پہلے بتائے گا وہ اُتنا ہی بڑا ونر مانا جائے گا، اور اُس کی رینکنگ اُسی حساب سے لِسٹ میں جاری کی جائے گی
ونرز کا اعلان ورلڈ کپ مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا
Rules
1
ہر ممبر صرف ایک بار ہی کسی ٹیم کا نام بتا سکتا ہے
2
جو ممبر ایک بار سے ذیادہ کسی ٹیم کا نام بتاتا ہے تو وہ نام کاؤنٹ نہیں کیا جائے گا، اس کی اجازت نہیں ہے
3
ممبرز اِس کانٹیسٹ کے تحت کسی ٹیم کا نام تو ایک ہی بار بتا سکتے ہیں البتہ ورلڈ کپ کے حوالے سے کچھ اظہارِ خیال کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں
یہ کانٹیسٹ شروع ہوگیا ہے
***************************************
شکریہ
Bookmarks