آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید
________________________________
جن اتارنے کا حقیقی منظر
مستند اور معروف مفتی آصف سعید شازلی صاحب کے ذریعے
________________________________
آپ تمام ممبرز اور گیسٹس کی خدمت میں ایک ایسی حقیقت پیش کررہا ہوں
جس میں جنات اور آسیب نے بیس سال سے پریشان کیا ہوا تھا اور دو افراد کی جان بھی لے لی تھی
پھر کیا ہوا،دیکھیئے جن اتارنے کا حقیقی منظر ایک مستند اور مشہور مفتی صاحب کے ذریعے
یہ واقعہ پیش کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جن لوگوں کے یہ مسائل ہیں تو وہ کسی مستند روحانی معالج سے رابطہ کریں یا مفتی آصف شازلی صاحب سے رابطہ کریں جو کہ ایک صحیح مستند روحانی معالج ہیں
شکریہ
Bookmarks