دوستو آپنے ورڈ پریس کا نام تو سنا ہوگا . جو دوست آن لائن بلاگنگ سے وابسطہ ہیں وہ اس کے بارے میں بخوبی جانتے ہونگے
جو نہیں جانتے میں ان کو بتاتا چلوں یہ ایک طرح کا فری یا اوپن سورس پلیٹ فورم ہے جس کو آپ ویب سائٹ یا بلاگ بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
اس میں مختلف قسم کی تھیمز اور پلگنز استعمال ہوتیں ہیں جو ویب سائٹ کا ایڈمین اپنی پسند کے مطابق سلیکٹ کرتا ہے
فرض کریں آپ بھی اپنی ویب سائٹ بنانے کا سوچ رہے ہیں جو کہ مثال کے طور پر "موبائیلز، فیشن، ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ یا ایجوکیشن" کے متعلق ہے
لیکن آپ کو اگر اپنی پسند کے ویب سائٹ ڈیزائن میں مشکل آرہی ہے. تو گوگل پر ملتی جلتی ویب سائٹس کو دیکھیں، ان میں سے جس کا ڈیزائن آپ کو اچھا لگے
اس ویب سائٹ کے لنک کو نیچے دیے گئے ورڈپریس تھیم ڈٹیکٹر میں کاپی کر کے سبمٹ والے بٹن پر کلک کر دیں
آپ کو اس سائٹ میں استعمال کی گئی تھیم اور پلگنز کے بارے میں سب تفصیل نظر آ جائے گی. جو کہ آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں
Bookmarks