Baazigar said:
آپ کے کمنتس ، میں خاص طور پر پڑھتا ہوں
کیونکہ اس میں جو نقاط اٹھائے جاتے ہیں جو بہت قابل دید ہوتے ہیں
آسان زبان میں ، میں آپ سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں
اس کا مطلب ہوا کہ تم نے مجھے بین کرانے کو قسم کھائی ہے
ہاہاہا
بہت شکریہ آپ کا
بعض مرتبہ ایسے ہی بہت اپنائیت کے ساتھ کچھ تحریر کر دیتا ہوں
آپ جیسے کچھ دوستوں کو اچھا لگتا ہے یا وہ پسند فرماتے ہیں اور
کچھ دوستوں کو مناسب نہیں لگتا ہے اتنا بے تکلف ہونا
اس لئے ہم اُن سے معذرت ایڈوانس میں چاہتے ہیں
اور درخواست کرتے ہیں کہ مزح کو مزح میں ہی لیا جائے
Bookmarks