اسلام علیکم،
محترم ایکسپرٹس
میں نے شاپ کے لئے یہ سافٹ وئیر بنوایا ہے
اب مسلہ یہ ہے کہ جب بھی ونڈو وغیرہ میں کوئی مسلہٗ ہو تو سافٹ وئیر دوبارہ انسٹال کرنے کے لئے اُسے بُلانا پڑتا ہے جس سے سافٹ وئیر لیا ہے اور وہ 2000 روپے لیتا
میں نے خود کوشش کی تو اس نے سافٹوئیر سیٹ اپ کو پاس ورڈ لگا رکھا ہے جو وہ بتاتا نہیں ۔
اب میں چاہتا ہوں کے اس کے سیٹ اپ کا پاس ورڈ ختم ہو جائے
پلیز ہیلپ ۔۔لنک
Bookmarks