IDM HELP
IDM HELP
یہ ایرر اسلئے آتا ہے میرے بھائی کیونکہ جِس سرور یعنی جِس ویب سائٹ کی طرف سے ڈاؤنلوڈنگ بلاک ہوتی ہے اُس میں یہ ہوتا ہے، اور جِن براؤزرس پر ڈاؤنلوڈنگ کرتے وقت یہ ایرر آتا ہے وہ
Mozilla Firefox and Google chrome
ہیں، اور ایسا یوٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرتے وقت بھی ہوتا ہے، مگر پریشان ہونے کی بات نہیں ہے، میں آپ کو اِس کا ایک خاص حل بتادیتا ہوں
آپ وہ فائل یا ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے اُس فائل پر رائٹ کلک کریں پھر آپشن مینیو میں
Open Link in Incognito Window
کی آپشن پر کلک کریں
پھر جو پیج کھلے گا اُس میں وہ فائل آئی ڈی ایم کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کریں فائل بغیر کسی پریشانی کے ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی
شکریہ
One Vision One Standard
opps..... same error
ڈیئر ممبر یہ اِس مسئلے کا واضح طورپر حل ہے جو کہ آزمایا ہوا ہے، اگر آپ نے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کیا ہے پھر بھی ڈاؤنلوڈنگ نہیں ہورہی تو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی، سمجھ میں یہی آرہاہے کہ جو میں نے بتانے کی کوشش کی ہے شاید اُس پر صحیح عمل نہیں ہوسکا، اسلئے ایک بار پھر مزید وضاحت کے ساتھ بتادوں کہ آپ اگر ویڈیوں ڈاؤنلوڈ کررہے ہیں تو اُس ویڈیو کو اوپن نہیں کرنا بلکہ اوپن کرنے سے پہلے اس کے ٹائٹل پر رائٹ کلک کرکے بتائی ہوئی آپشن پر کلک کرنا ہے پھر آئی ڈی ایم کی ڈاؤنلوڈ آپشن ظاہر ہوگی اُس پر کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرلینا ہے، یاد سے آپشن جو بتائی گئی ہے وہی سیلیکٹ کریں
bahi mere sath b aisa hi hu raha tha IDM kuch b download nahi kar raha tha jo k bht pareshani ka bahis ba raha tha . ap is tara kro IS IDM ko unistall kar do our IDM 6.33 use karo apki problem khatam hu jaye gi 100%
Bookmarks