AroojFatima said:
السلام و علیکم ! کیسے ہیں آئی ٹی دنیا کے پیارے دوست ۔۔۔تو چلتے ہیں اپنے تھریڈ کی جانب ۔۔۔آج میں آپ لوگوں کےلیے خاص طور پر طلباء کے لیے ایک ایسی ایپ لائی ہوں جو آپ کی بہت بڑی پریشانی کو حل کرے۔۔۔اس ایپ کا نام ہے سکول آ ئی ٹی ۔۔۔خاص طور پر سائنس کے طلباء جنہیں ریاضی، فزکس ، کیمسٹری وغیرہ میں بہت مسئلہ ہوتا ہے۔ ان کے لیے بہت ہی خاص ایپ ہے۔ امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گی اور فائدہ مند بھی ہو گی ۔۔۔ابھی ایپ پر مزید ورک چل رہا ہے۔۔۔لیکن فزکس اور ریاضی کا بہت سا حصہ مکمل ہے۔
Download Link
ایک شاندار ایپ کا اشتراک آپ نے ہم سب کے ساتھ کیا جو کہ بلکل اسٹوڈنٹس کے بھی کام کی ایپ ہے اور دیگر لوگوں کے لئے بھی امید ہے کہ سمجھنے اور سیکھنے کے کام آئے گی
بہت شکریہ آپکا شیئر کرنے کے لئے
Bookmarks