بردار میں پاکستان کے بعد ساؤتھ آفریکا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ تھا
یہ دونوں ٹیمیں ہر بار بہت اچھا کھیل کر سیمی فائنل میں ہار جاتی ہیں یا یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہائی پریشر گیم میں ہار جاتی ہیں
اس لیے میری خوائش تھی کے ان میں سے کوئی جیتے
خیر جہاں تک تعلق اوور تھرو کا ہے میرے حساب سے تھرو پرفیکٹ تھی سیدھا کیپر کے پاس جا رہی تھی وہ سامنے آ گیا اور بعد قسمتی سے بل بیٹ پے لگی ایسا ہونا تھا ہو گیا
اگر یہ ولڈ کپ دونوں ٹیموں کو مل جاتا تو بہت اچھا ہوتا مگر آپ کے تھریڈ میں میرا نہیں خیال کوئی بھی ممبر جیتا ہاہاہاہا
پھر تو ایسا کرتے ہیں جنہونے نیوزی لینڈ کہا تھا اُن کو بھی ونر کردیا جائے اور جنہونے انگلینڈ کہا تھا اُن
کو بھی ونر کردیا جائے
پھر ونرز بھی اور بڑھ جائیں گے
ہاہاہا
پھر تو ایسا کرتے ہیں جنہونے نیوزی لینڈ کہا تھا اُن کو بھی ونر کردیا جائے اور جنہونے انگلینڈ کہا تھا اُن
کو بھی ونر کردیا جائے
پھر ونرز بھی اور بڑھ جائیں گے
ہاہاہا
یہ بھی ٹھیک ہے مگر جیت ایک رن سے ہو یا ١٠٠ رنز سے جیت جیت ہوتی ہے انگلینڈ جیت گیا اور آئی سی سی کی ون ڈے ٹیمز کی رینکنگ میں نمبر ون پے آ گیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Congratulation to All Winners
آئی سی سی ورلڈ کپ کانٹیسٹ کے تمام ونرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے اُس کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
Click Here
تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
شکریہ
Bookmarks