ALAMGIR
جو جو دوست رجسٹر ہونا چاہتا ہے وہ جلد ہو جائے ممکن ہےکہ آخری تاریخ تک سیٹیں بھر جائیں
اس حوالے سے ایک تھریڈ پہلے بھی شئیر کیا ہوا ہے
لنک یہ رہا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ary&highlight=

وعلیکم السلام
کیا یہ وئب سیٹ موبائل پے کھل جائیگی
وقت کی تلاش
اپنی کام کے اسکرین شارٹ اور ای میلۡ
وہ آپ اپنے کسی دوست کے پاس جا کر بھی کر سکتےہیں
امتحان بھی بہت آسان ہوتا ہے اگر پڑھا ہو تو
کلاس آپ کسی بھی وقت لے سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں ہے
کلاسس ویڈیو کسی شکل میں ہوتی ہیں
امتحان پاس کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے جیسے پوری دنیا میں کہیں سے بھی تصدیق بھی کیا جا سکتا ہے
پہلے جا کر اس جگہ وزٹ کریں۔۔۔۔وہاں موجود ۔۔۔پڑھنے کے لئے عنوانات دیکھیں
اور پلان کریں کہ مجھے ان میں سے کیا آتا ہے
یا
کس چیز کا شوق ہے
پھر جو عنوان آپ منتخب کریں اس کے بارے میں ہم سے پوچھیں تو ہم
بتا
سکیں گے کہ اس کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا
مکمل کورس تین ماہ کا ہے
جی ضرور انتظار رہےگا
Ary Wah Haseeb Bhi. Kya Baat hai. New Cheezain seekh rhain hain. Boht achi bat hai.
Baki Tajveez main apsy bad main share kruga tafseel k sath.
Bookmarks