السلام علیکم دوستوں آج آپ کے سامنے حاضر ہوا ہوں ایک تصویر لے کر
آپ نے اس تصویر کو توجہ سے دیکھنا ہے
ہر ہر پہلو سے
پھر
اپنی رائے قائم کرنی ہے اس تصویر کے حوالے سے
اُس کے بعد آپ نے اس تصویر کو اس جگہ سے
ڈاؤن لوڈ
کرنا
ہے
پھر ڈاؤن لوڈ کی گئی تصویر کو الٹا کر دینا ہے
پھر
اپنی بصیرت (نگاہ) اور اپنی رائے کا
تجزیہ کرنا ہے کہ آپ نے کہاں تک درست دیکھا
اور
اس تھریڈ میں ریپلائی کرنی ہے
تو
پیشِ خدمت ہے تصویر
Bookmarks