میں جانتا ہوں کہ
اب کی بار
تم سے بچهڑ کر
جب تک مجھ کو
موت نہیں آجائے گی
ہر روز مجھے پھر مرنا ہوگا
_______Sami______
میں جانتا ہوں کہ
اب کی بار
تم سے بچهڑ کر
جب تک مجھ کو
موت نہیں آجائے گی
ہر روز مجھے پھر مرنا ہوگا
_______Sami______
Nice
بہت ہی شاندار بہت ہی خوبصورت شاعری کا اشتراک کیا ہے
میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں مگر اے دوست
میں چاہتا ہوں کہ وہ خواب پھر بہم کئے جائیں
ٓ
Bookmarks