Salman Ahmed
Salman Ahmed
One Vision One Standard
لا شك في ۔۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت نمازوں کی سجدوں کی توفیق دیں۔ آمین
Do What is Right, Not What is Easy ...
جزاک اللہ
سجدے کے ذریعے جسمانی اعضاء میں درد دور کرنے کے بارے
میں بہت ہی مفید دینی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
ٓ
SubhanAllah
وعلیکم السلام برادر
اللہ پاک نے دنیا میں جتنی بھی چیزیں بنائی ہیں وہ چارج اور ڈیس چارج ہوتی ہیں
تحقیق کےمطابق زمین کے مدار میں ایک ہائی پاور نقطہ ہمارے چند سیکنڈوں کے حساب سے چکر لگا رہا ہے
جب ہم سجدہ کرتے ہیں تو ہمارے مادغ میں جو نیلے رنگ کی لہریں موجود ہیں ( جو کہ شاید ہمارے زہین کی زندگی ہیں) و ہ چارج ہو جاتیں ہیں
اسی لئے ہمیں سجدے کی حالت میں کم سے کم تین اور سات مرتبہ پڑھنے کا کہاگیا ہے
اس لئے نماز پڑھنے سے زہین تیز ہوتا ہے (چارج ہوجانےکی وجہ سے)۔
ساری تحقیق کو مختصر لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے
امید کی جاتی ہے کہ سجدے کی حالت میں جہاں اور فائدے انسان کو ملتے ہیں وہاں مندرجہ بالا بھی فوائد حاصل ہونگے
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
وقت کی تلاش
Bookmarks