السلام علیکم دوستوں، امید ہے ایمان اور صحت کے بلند درجے پر ہوں گے ان شاء اللہ۔
دوستوں میں نے ایکسل کی ایک شیٹ اٹیچ کی ہے، اس میں، میں نےکالم آئی سے لیکر ایم تک فارمولا دیا ہوا ہے۔ لیکن یہ فارمولا اس وقت کارآمد ہے جب میں کالم "ایچ" میں مینوئلی فیگر درج کروں۔
میں چاہتا ہوں کہ میں کالم "این" میں چیک کی رقم درج کروں تو بقایا تمام کالم میں اسُ رقم کا اندراج خود بخود ظاہر ہو جائے۔ یعنی کالم ایچ میں بھی اصل رقم درج ہو جائے فارمولے کے ذریعے اور جہاں جہاں ٹیکس کی کٹوتی ہے اسُ کو بھی وہ درج شدہ % کےحساب سے کیلکولیٹ کرے۔
امید ہے میرا مسئلہ ایکسپرٹ ضرور حل کر دیں گے۔
شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks