السلام علیکم
وہ دیکھ رہے تھے میرے ڈوبنے کا تماشا
اب نکلے ہیں وہ کشتیاں لیکر
السلام علیکم
وہ دیکھ رہے تھے میرے ڈوبنے کا تماشا
اب نکلے ہیں وہ کشتیاں لیکر
وقت کی تلاش
وعلیکم السلام
آپ نے اپنی پسند کا شعر ہمارے ساتھ شئیر کیا پڑھ کر اچھا لگا
شاید یہ شعر مکمل اس طرح سے ہے
----------------
تماشا دیکھ رہے تھے جو ڈوبنے کا مرے
مری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
خیر
جب ہی تو شاعر کہتا ہے
دریا کے تلاطم سے تو بچ سکتی ہے کشتی
کشتی میں تلاطم ہو تو ساحل نہ ملے گا
آپ کی طرف سے مذید شئیرینگ کا انتظار رہے گا
کچھ ڈیزائن کر لیا کریں شاعری کو
Shukria
بہت آچھی شاعری کا اشتراک کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں
ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
بہت خوب
Bookmarks