السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کی ٹیم کی طرف سے نیو ٹیم ممبر کو خوش آمدید
Welcome back
سلمان بھائی آپ کو ٹیم میں ویلکم کرتے ہیں
موڈیٹر رینک مبارک ہو آپ کو
وعلیکم السلام شاہین بھائی آپ نے خوش آمدید کا تھریڈ بنا کر بہت اچھی خبر ہمارے ساتھ شئیر کی
ہم بھی برادر سلمان کو نیا رینک ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور ان کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں
آی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کو انہونے مجھے یہ عزت بخشی
Bookmarks