Ammar G said:
یہی تو پتا نہیں چل رہا نہ کہ وقت کہاں سے ملے گا
..........
انشاءاللہ بہت جلد شروع کر لوں گا
جب ۔۔۔۔۔
پتہ۔۔۔۔ کو۔۔۔۔
پتا ۔۔۔ لکھو گے تو پتہ کیسے چلے گا
ہاہاہاہاہا
تم ایسا کرو کہ اپنے اس کورس کے لئے الگ سے ایک تھریڈ بناؤ
کسی دوسرے کے تھریڈ میں اپنا مسلہ یا کام شئیر کرنا رولز کے خلاف ہے
پھر
اُس تھریڈ میں آپ کی کلاسس کے حوالے سے تفصیلی بات کیا کریں گے
مجھے لنک دے دینا
Bookmarks