اور آپ تو ہیں ہی
آپ بتا دینا کیا کیا ضروری ہے
-۔-۔-۔
ہاں ہاں میں تو جیسے حکیم لقمان ہوں ہاہاہاہاہا
کوئی مسلہ نہیں ہے جناب ہم نے خود آپ سے اتنے سوالات کرنے ہیں کہ
باقیوں کو کچھ پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی
ہمارے سوال اور آپ کی رہنمائی پڑھ پڑھ کر ہی آدھے سے زیادہ طالب علم
اس سوفٹ وئیر کو سیکھ جائیں گے
ہم
تو ہیں ہی
سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
جی انتظار رہےگا
MashaAllah....
Buhat acha thread bnaaya hai apney Sir G
وعلیکم السلامAmmar G
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے عمار بھائی انشاءاللہ تعالی آپ کا یہ کام طویل عرصے کے لئے لوگوں تک علم کی شمع بکھیرتا رہے گا اور امید کرتا ہوں کہ ایڈوب آفٹر ایفیکٹس سی ایس سکس آسان طریقے سے آپ ممبرز اور گیسٹس کو سکھانے میں کامیاب ہوجائیں گے جو کہ ایک مشکل کام ہوتا ہے، ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی یہ کوشش بلاشبہ قابلِ تعریف ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام، ممبرز اور گیسٹس کے ساتھ اپنا کام شیئر کرنے کے لئے
One Vision One Standard
Ammar G brother bht umda kam krne ja rhy ho intzar rhe ga.
Thanks in Advance.
sir software kahan,,,, hyyyy
- - - Updated - - -
ye class kahan start ki hyyyyy
Bookmarks