Talhatareen said:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
پیارے دوستوں بہت عرصے بعد آئی ٹی دنیا پر حاضر ہوا ہوں ایک مقصد کیلئے وہ یہ کہ آپ آن لائن شاپنگ کے لیے سب سے زیادہ بہترین ویب سائٹ کون سا استعمال کرتے ہیں؟ اور آپ کا اس ویب سائٹ پر کتنا بھروسہ ہے؟ میں نے تو بہت سے ویب سائٹ استعمال کیے مگر میں ان سے متمین نہیں ہوں کیونکہ یہ تصویر میں ایک چیز دیکھاتے ہے اور ڈیلوری میں کوئی اور چیز بھیج دیتے ہے جس کی نہ کوالٹی اچھی ہوتی ہے اور نہ رنگ۔
آپ نے اچھا کیا اپنا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کیا
کوئی بھی سائٹ بری نہیں ہے ہاں وہاں موجود کام کرنے والے اپنے اعمال سے اُس کو اچھا یا بُرا بنا دیتے ہیں
جیسے آپ نے دراز پر اپنا تجربہ شئیر کیا
دراز جرمنی کی سائٹ تھی وہا ں کے لوگ چلا رہے تھے پھر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اُنھوں نے یہ سائٹ
پاکستانیوں کو ہینڈ اُور یا اُس کی ذمہ داری دے دی پھر کیا تھا کہ لوگوں کو آپ کے جیسا تجربہ ہوا
اور آج یہ تھریڈ یا جذبات ہمارے سامنے ہیں
جبکہ علی بابا ہمارے دوست ملک کی ہے اور اطلاع کے مطابق اب اُس نے دراز کو خرید لیا ہے
جان کر جیو
Bookmarks