Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
بہت خوب برادر اچھی شئیرینگ ہے
اب ایسا کرو کہ
لیکچر ون سے لے کر اس لیکچر تک کے سارے لنکس اس تھریڈ میں شئیر کر دو
تاکہ نئے دیکھنے والے کو بار بار ہر جگہ جانے کی ضرورت نہ پڑھے
صرف کاپی پیسٹ ہی تو کرنے پڑیں گے
پر
آسانی ہوجائے گی سب کو
Shukriya brother Naif
Agree with Haseeb Alamgir Bhai
ہاں یار اب مارکیٹ میں چینج آنا چاہیئے سب ایڈوانس لیول میں آگئے ہیں اور میں بھی
عنقریب یہاں ایک کورس لانے والا ہوں اگر حسیب بھائی نے اجازت دی تو۔۔۔۔۔
بات تو آپ کی بجا ہے استادِ محترم
مارکیٹ میں چینج آنا چاہیئے
ہماری طرف سے تو آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو آج کے دور کے مطابق آگے بڑھانے پر
انتظار رہے گا
جو بھی نیا کچھ مارکیٹ میں لاؤ اُس کا پہلے تعارفی تھریڈ بنانا جس میں
اُس سوفٹ وئیر میں کام کرنے کے حوالے سے معلومات موجود ہوں کہ ہم یہ سوفٹ وئیر کیوں استعمال کریں
سوفٹ وئیر کو استعمال کرنے کے لئے
کس قسم کی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہوگئ
مراد
سسٹم درکار ہوگا کم سے کم اور زیادہ کی تو بات ہی کیا ہوگی
ساتھ میں
اُس سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اپنی ویب سائٹ کا لنک
یا
جو مناسب سمجھو جگہ مہیا کرنا
تاکہ
ممبرز کو ساری چیزین مہیا ہو جائیں اور آپ کی کلاسس اچھی طرح وقت پر شئیر ہوں
اور سیکھنے اور سیکھانے کا عمل جاری ہو نئے دور کے مطابق
شاید
آپ کا کام مذید بڑھ جائے
آپ کو لنک دو مہیا کرنے پڑیں
ایک عام ممبرز کے لئےاور دوسرا وی آئی پی زون کے لئے
اس بات کی اجازت یا مذید وضاحت سئینرز ہی دے سکتے ہیں
ایڈوانس میں آپ کو مبارک باد
جزاک اللہ
وعلیکم اسلام
بہت اچھا اور معلوماتی تھریڈ بنایا ہے
میں حسیب بھائی کی بات سے متفق ہوں کہ سارے لیکچرز اس کی تھریڈ میں لنک کر دیں یا پھر ایک ایک تھریڈ بنا دیں سارے کورس کا
کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا ہے کچھ اور تفصیل بھی دے دین تاکہ ہم سب اس سے فائدہ اٹھا سکیں
جزاک اللہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
one you are searching..
پرسنل چینل کی ویڈیو شئیر کرنا منع ہے۔
کسی بھی سیکشن میں ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے ویڈیو سیکشن کے رولز ضرور پڑھیں۔اور رولز کے مطابق ہی ویڈیو شیئر کریں۔ رولز کے خلاف شیئر کی گئی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
جو بھی ویڈیو شئیر کریں اس ویڈیو میں کسی بھی قسم کا پرسنل چینل مونو گرام، چینل آئی ڈی، فیس بک آئی ڈی یا کسی بھی قسم کی آئی ڈی اور کانٹیکٹ نمبر شو نہیں ہونا چاہیے۔
اور نہ ہی اپنے چینل کی تشہیر کی اجازت ہے۔ ایسے تمام تھریڈ آر بی کر دیے جائیں گے۔
یہاں جو سب سے ضروری بات جو کہ ہر سیکشن پر لاگو ہوتی ہے وہ یہ کہ اس فورم پر کسی بھی جگہ کانٹیکٹ نمبر، ای میل آئی ڈی،فیس بک آئی ڈی، واٹس ایپ آئی ڈی، پرسنل چینل، پرسنل ویب سائٹ، پرسنل یو ٹیوب اور اسی۔ قسم کی دوسری چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔ اس پر سخت ایکشن لیا جاتا ہے۔ جس میں تھریڈ کو آر بی کرنا، انفریکشن جاری کرنا اور ممبر کی آئی ڈی کو بین کرنا شامل ہیں۔ اس لئے ان چیزوں سے اجتناب کریں۔
کوئی بھی ڈاون لوڈ لنک ڈائریکٹ ڈاون لوڈ لنک ہونا چاہیے۔
کسی چینل کے تھرو نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی جب کوئی ممبر ڈاون لوڈ لنک
پر کلک کرے تو ڈاون لوڈ سٹارٹ ہو جانی چاہیے نہ کہ کسی چینل کو اوپن کر کے ڈاون لوڈ کرنا پڑے۔
آپ اپنی ویڈیو سے اپنا چینل مونو گرام ہٹا دیں یہ رولز کے خلاف ہے۔
ورنہ یہ ویڈیو ڈیلیٹ کرنا پڑے گی۔
البتہ وی آئی پی ذون اِن پابندیوں سے مستسنعیٰ ہے
nice
شاہین بھائی کی بات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے
زرا
جلدی شئیرنگ کریں ہم سب کو انتظار ہے
Bookmarks